اقوام متحدہ نے غزہ کو زمین پر جہنم قرار دے دیا

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 اسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا ، اسپتالوں، اقوام متحدہ کے اسکول اور شمالی غزہ سے انخلا کیلئے نکلنے والے شہریوں پر میزائلوں مزید پڑھیں

ایران یا اسکے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی غزہ جنگ میں شدت کے شواہد موجود نہیں: امریکا

امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازعے میں کردار اور غزہ جنگ میں ایران اور اس کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی جانب سے جنگ کے پھیلاؤ کی کوششوں سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا۔ مشرق وسطیٰ میں انسانی مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے خطاب میں وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ملائیشیا متفقہ طور پر فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی قانون سازوں مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ کیلئے نہ کوئی چھت ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ، جوڈیشل پینل نے چیف جسٹس کو برطرف کردیا

انڈونیشیا میں صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ دینے پر جوڈیشل پینل نے چیف جسٹس کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے چیف جسٹس نے گزشتہ ماہ صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کے حق میں فیصلہ مزید پڑھیں

غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں: بیلجیئم کی نائب وزیراعظم

بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں۔ بیلجیئم کی نائب وزیراعظم Petra De Sutter نے ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں کہا کہ ‘اب مزید پڑھیں