گنگچھے میں تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خپلو سٹی پارک میں تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول میں آئیس ہاکی، والی بال، شارٹ پٹ، بسرا، مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید سردی کا راج، سکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، سکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ

اعلیٰ سول اور عسکری حکام پر مشتمل سیکیورٹی کمیٹی نے گلگت بلتستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپکس کمیٹی نے میڈیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں اور غلط معلومات کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

خانیوال میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا ڈائریکٹر اور انسپکٹر شہید

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔ دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس شہزادسلطان کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی مزید پڑھیں

ٹیکسز کے نفاز اور گندم بحران کے خلاف بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

انجمن تاجران کی کال پر ٹیکسز کے نفاذ اور گندم بجلی بحران کے خلاف بلتستان کے چاروں اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلتستان کے چاروں اضلاع سکردو، شگر کھرمنگ اور گنگچھے میں تمام مارکیٹیں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا بجٹ 40 ارب سے کم کر کے 25 ارب کردیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

شگر میں انٹرنیشنل سنو لیپرڈ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پہاڑوں کا باسی سنو لیپرڈ دنیا کی نایاب جانوروں میں شمار ہوتا ہے یہ پہاڑی جانور دنیا کے بارہ ممالک میں پائے جاتے ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے گلگت بلتستان کے علاقے شگر باشہ کے پہاڑوں پر سنولیپرڈ پائے مزید پڑھیں