اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی سامنے آگئی۔ نمک کی آڑ میں سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاروائی کے دوران کنٹینر سے 26 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف درخواست 7 سال بعد غیر مؤثر قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں

میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کا اعلان کر مزید پڑھیں

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکے گی، میئر کراچی جماعت اسلامی کا بنے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے رابطہ ہے، پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔ کراچی مزید پڑھیں

دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری، فی لیٹر دودھ 10 روپے مہنگا

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری ہیں اور انتظامیہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے من مانی کرتے ہوئے ایک بار پھر فی لیٹر 10 روپے کا اضافہ کردیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر منظور وسان کا دلچسپ تبصرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت منظور وسان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا، دکھ تو یہ ہے کہ بزدار نے تو کبھی مزید پڑھیں

معروف سماجی رہنما جبران ناصر کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

کراچی میں معروف وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں۔ 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں جبران ناصر نے آزاد امید وار کی حیثیت سے حصہ بھی لیا تھا۔ جبران ناصر کی اہلیہ اداکارہ مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ چین کے حوالے، منظوری کیلئے کوششیں تیز کر دی گئی

کئی دہائیوں سے متنازع بنے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک بار پھر چین سے رجوع کیا ہے اور منصوبے کی منظوری کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں