عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئیں

بلوچستان حکومت نے عائشہ زہری کو نصیر آباد کی ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا، وہ اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے شاباش لینے والی فرض شناس افسر عائشہ زہری کو بہترین خدمات سر انجام دینے مزید پڑھیں

پاک فوج کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

پاکستان آرمی اور ایف سی کا سول انتظامیہ کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران مذید 24 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب متاثرین میں دیگر مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج اس ملک کے تحفظ اور سلامتی کی ضامن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پاک فوج مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ بلوچستان، متاثرین سیلاب اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ٹروپس سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

بلوچستان میں سیلاب کے باعث بند تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے تعلیمی ادارے پانچ ستمبر سے کھل جائیں گے۔اسکولوں اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، اہم اعلانات

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچے۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور ریلوے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے لیے آج بلوچستان کے مزید پڑھیں