آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلہ کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ضلع راولا کوٹ، باغ، سدھنوتی اور حویلی میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ساڑھے تین ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کس نے میدان مارا؟

آزادکشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 649 میں سے 568 نشستوں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ گزشتہ روز مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم، مظفرآباد اور جہلم ویلی میں پہلے مرحلے مزید پڑھیں

وادی نیلم: ٹریفک حادثے میں ووٹ ڈالنے کیلیے جانے والی 6 خواتین جاں بحق

آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 6 خواتین ووٹرز موقع پرجاں بحق ہو گئیں، جبکہ ڈرائیور اور 7 خواتین ووٹرز مزید پڑھیں

پلندری: اسکول وین کھائی میں جاگری، 3 طالبات جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر اسکول وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین طالبات جاں بحق ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری

بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور جوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور کشمیری جوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا مزید پڑھیں

حریت رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی حراست میں انتقال کرگئے

کشمیری رہنماعلی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارت کی حراست میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جیل میں غیرقانونی طور پر طویل عرصے سے قید مرحوم کشمیری رہنما علی گیلانی کے داماد اور آل پارٹیزحریت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشتگری جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے اننت ناگ کے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور لوگوں کو زبردستی گھروں میں مزید پڑھیں