اے ٹی سی نے داسو دہشت گردی کیس کے دو مجرمان کو پھانسی کی سزا سنادی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے داسو دہشت گردی کیس کا فیصلہ سناتے ہوے دو مجرمان کو پھانسی کی سزا سنادی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں دونوں مجرمان کو 13 مرتبہ سزائے موت اور 15 لاکھ مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ: خیبر پختونخوا کے وزیر نے اسلحہ لہرا کر رانا ثنا اللہ کو سرعام دھمکیاں دی

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اور صوبائی وزیر انور زیب خان کی اسلحہ لہرا کر رانا ثنا اللہ کو سرعام دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے سربراہوں کی پریس کانفرنس سے عمران خان کو فائدہ پہنچا: ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں۔ ایمل ولی نے کہا کہ ریاستی اداروں کے سربراہوں کا پریس کانفرنس کرنا غلط ہے۔ اداروں کے سربراہوں مزید پڑھیں

لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے: پی ٹی آئی رہنما

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ: لوگوں کو نکالو ورنہ روا ئی کے لیے تیا ہو جاوٗ،پی ٹی آئی کی ارکان اسمبلی کو وارننگ

 پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا سے اراکین اسمبلی کو کم از کم ایک ہزار افراد لانے کی ہدایت کی گئی ہے اور مطلوبہ تعداد نہ لانے پر ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں