پشاور: پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکا، 28 افراد شہید، 90 سے زائد زخمی

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 افراد شہید جبکہ 90 کے قریب شہری زخمی ہوئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل، 12 وزرا اور 3 مشیر شامل

خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی کی جانب سے نگراں کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ عبوری کابینہ 15 اراکین پر مشتمل ہوگی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عبدالحلیم قصوریہ، حامد شاہ، سید مسعود شاہ، غفران اور تاج مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کے پی حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق کیا تھااعظم خان نے خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کا مزید پڑھیں

اعظم خان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعینات کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے محمد اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ مزید پڑھیں

اعظم خان متفقہ طور پر خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ نامزد

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں