پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس میں اہم پیش رفت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ

پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں بڑھتے مواقع سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ چینی فن وولیوشن گروپ اور فن لیپ کے وفد نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو سے مزید پڑھیں

گوگل کی انتباہی ہدایات، ڈیٹا سیکیورٹی خطرے میں

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے خبردار کیا ہے کہ کوانٹم کمپیوٹنگ کی تیز رفتار پیش رفت کے باعث آئندہ چند برسوں میں عالمی سطح پر سائبر سیکیورٹی کو سنگین چیلنجز درپیش آ سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اگر کوانٹم کمپیوٹرز اپنی مزید پڑھیں

5G آن کرنے کا طریقہ جانیں: موبائل اور ٹیبلیٹ صارفین کیلئے گائیڈ

دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال شروع ہو چکا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت انٹرنیٹ پہلے سے کہیں زیادہ تیز، کالز زیادہ واضح اور کنکشن زیادہ مستحکم مزید پڑھیں

کیا 18 سال سے کم عمر افرد آئی فون استعمال کر سکتے ہیں؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے برطانیہ میں صارفین کے لیے عمر کی تصدیق کرانا لازمی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صارفین کو عمر کی تصدیق کے لیے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری شناختی دستاویز فراہم کرنی ہوگی۔ مزید پڑھیں

کوئی نئی زبان سیکھنا یا انگلش تلفظ بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ یہ طریقہ اپنائیں

کسی نئے ملک کے سفر کے دوران مختلف زبان بولنے کے لیے گوگل ٹرانسلیٹ ایپ لوگوں کا پہلا انتخاب نہیں ہوتی۔ مگر اس ایپ میں موجود فیچرز کسی نئے ملک میں قیام کو آسان بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

میٹا اور گوگل کی مقدمات میں شکست، 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا اورگوگل امریکی عدالتوں میں کیسز ہار گئے۔ جیوری نے دونوں کمپنیوں کو مجموعی طورپر60 لاکھ ڈالرہرجانہ ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔ لاس اینجلس اورنیومیکسیکوکی جیوریز نےمیٹا اورگوگل کےخلاف تاریخی فیصلے سنادیے جس میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں