اب پھونکوں، جادو منتر اور تعویذ گنڈے سے کام نہیں چلے گا:وزیراعظم

لیگی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم نےکہا عمران خان کا طریقہ یہ ہے کہ نہ محنت کرنی ہے نہ کام کرنا ہے، بس چور ڈاکو کا بھاشن دینا ہے لیکن پھونکوں، جادو منتر اور تعویذ گنڈے سے کام نہیں چلے مزید پڑھیں

امریکی قونصل جنرل نکول ٹیریو کی جانب سے مزار قائد پر حاضری اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش

کراچی،یکم ستمبر: 2022: کراچی میں مقرر امریکی قونصل جنرل نکول ٹیریو نے قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پرحاضری دی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ قونصل جنرل ٹیریو نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور مہمانوں کیلئے مزید پڑھیں

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لئے 15 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان کیلئے مزید 15ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا ہے۔برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھا دیا ہے، برطانیہ کی حکومت نے پاکستان کے سیلاب سے نمٹنے میں مدد کے لیے 15 ملین پاؤنڈز مزید پڑھیں

پاک فوج مشکلات پر قابو پانے کے لیے سیلاب متاثرین کی مدد کرے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ بہنوں اور بھائیوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں