پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ مزید پڑھیں

سوات میں دہشت گردی کیخلاف احتجاج، عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا

وزیراعلیٰ داخلہ ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا۔ ان کاکہنا ہے ذاتی وجوہات کی وجہ سے عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کردیا۔ مزید پڑھیں

وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں افراد ہلاک اور لاپتا

وینزویلا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 36 افراد ہلاک اور 55 سے زائد لاپتا ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ وینزویلا کے قصبے لاس تیجیریا میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں دو ننھے بچے بھی مزید پڑھیں

اوبر کا پاکستان کے 5 بڑے شہروں میں آپریشنز کے حو الے سے بڑا فیصلہ

 نجی ٹیکسی سروس اوبر نے لاہور کے پانچ بڑے شہروں میں اپنے آپریشنز کریم کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔  ٹیکسی سروس اوبر نے لاہور کے علاوہ دیگر پانچ بڑے شہروں کراچی،اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں اپنے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ میں ایشیائی ٹیموں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ایشیائی ٹیموں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ہماری قوت اسپنرز ہیں، ٹیم کا کمبی نیشن بہت زبردست ہے۔ ہماری ٹیم جیت رہی ہے، البتہ جب یہ مزید پڑھیں