وزیر اعظم شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی پھندے سے لٹکی لاشیں برآمد ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ابراہیم حیدری کے علاقے ریڑھی روڈ علی اکبر شاہ گوٹھ میں واقع پرانا کالج سے ایک شخص کی گلے میں رسی کا پھندا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تنظیم سی او پی 27 کے نائب صدر نامزد

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم سی او پی 27 نے وزیراعظم شہبازشریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کو بڑے عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے، اور اقوام متحدہ کی موسمیاتی مزید پڑھیں

عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اینٹی کرپشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت میں وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس مزید پڑھیں

’بریانی اور کڑاہی‘ یاد رکھنا، شاہنواز دھانی کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے مداح سے ملاقات کیلئے بریانی اور کڑاہی کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر شاہنواز دھانی کی نیوزی لینڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاہنواز مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے قانون کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اسد عمر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشتگری جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے اننت ناگ کے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور لوگوں کو زبردستی گھروں میں مزید پڑھیں

پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے قطر روانہ

پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی دستہ پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔ پاک فوج فیفا ورلڈ کپ مزید پڑھیں

سوات میں اسکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی 

سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں