سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں نمایاں بہتری، اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

سابق صدر آصف علی زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا تھا کہ سابق صدر کی مزید پڑھیں

پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلیے پیرس کلب نہ جا نے کا اعلان

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے اور عالمی ادارے بھی ہمارے کیے گئے فیصلوں کی تائید کریں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

فارمولا الیکٹرک ریسنگ نسٹ کا ٹیسلا کی پارٹنرشب

فارمولا الیکٹرک ریسنگ نسٹ نے ٹیسلا کے ساتھ اشتراک کرلیا ہے۔فارمولا الیکٹرک ریسنگ نسٹ (فرن) کے نام سے مشہور کمپنی نے ٹیسلا کے ساتھ انوویٹو پارٹنر کے اشتراک کے حوالے سے ٹوئٹ کے ذریعے آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

دستور اور قانون کی پاسداری نہ کی جائے، کیا ریاست مدینہ میں ایسا ممکن تھا؟ وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا سیرت النبیﷺ کانفرنس میں سیاسی مخالفین یر سوال اٹھا دیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ناحق جیلوں میں ڈالنا ، قوم کے اتحاد کو پاش پاش کرکے معاشرتی رواج مزید پڑھیں

امریکا اور جرمنی کی کشمیر پر پاکستان کی حمایت، بھارت کے سینے پر سانپ لوٹنے لگے

جرمنی کی وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے مسئلہ کشمیر پاکستانیہ مؤقف کے حق میں آواز اُٹھائی جو جارحیت پسند بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائی اور مودی سرکاری بلبلا اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں