عمران پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں، اسحاق ڈار کا مشورہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ عمران خان پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیںگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومت چھوڑنے کی مزید پڑھیں

‘روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی والی ورلڈکرنسی بننا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستانی روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ورلڈکرنسی بننا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں روپے کی قدر میں مزید پڑھیں

ہم نے عزت نفس مجروح کیے بغیر عوام کی خدمت کی : عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ موقع ملا تو دوبارہ عوام کی خدمات کریں گے، ہم مزید پڑھیں

20لاکھ بندے لیکر آئیں گے اوران سےاستعفی لیکرنئے الیکشن کی تاریخ لیکر جائیں گے: فیاض الحسن

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک لاکھ بندے اسلام آباد کا رخ کریں گے تو بڑے بڑوں کو استعفی دینا پڑےگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم سے استعفی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ان ایکشن، ای ایم آئی کمپنی کو کام کرنے سے روک دیا

اسٹیٹ بینک نے میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو بطور ای ایم آئی آپریشنز انجام دینے سے روک دیا۔ بینک دولت پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو قابل اطلاق قوانین مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا موقف سامنے آگیا

 وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے انسداد کرپشن بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف درج مقدمے کے حوالے سے تفصیلات بتا دیں۔ ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے مزید پڑھیں