امریکا کا مقابلہ کرنے لئے دنیا کا سب سے بڑا جوہری طاقت والا ملک بننا چاہتے ہیں: شمالی کوریا

 شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیے اپوزیشن متحرک

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختو نخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے آج رات اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس قائد حزب اختلاف اکرم مزید پڑھیں

حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران خان ’’اِر ریلیونٹ‘‘ ہو چکے مزید پڑھیں

کراچی میں شہری کو قتل کرنیوالے ڈاکوؤں کو عوام نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 شہری جاں بحق اور اس کے 2 بیٹے زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے دونوں ملزمان کو پتھر مار مار کر ہلاک کر مزید پڑھیں

وادی نیلم: ٹریفک حادثے میں ووٹ ڈالنے کیلیے جانے والی 6 خواتین جاں بحق

آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 6 خواتین ووٹرز موقع پرجاں بحق ہو گئیں، جبکہ ڈرائیور اور 7 خواتین ووٹرز مزید پڑھیں

پیمرا نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس اور بیان نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔ پیمرا نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ آئی ایس مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پہلے صدر عارف علوی سے استعفیٰ دلوائیں۔ مزید پڑھیں