کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کے ہاتھ سے اس کا موبائل فون نیچے پھینکنے پر 2 ڈومیسٹک میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رواں سال اپریل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے رونالڈو نے انگلش فٹبال کلب مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کا مکمل اختیار دیدیا

اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو تقرری سمیت اہم فیصلوں کا مکمل اختیار سونپ دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا، جس میں سابق صدر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، خالد مگسی، کابینہ اراکین سمیت دیگر مزید پڑھیں

آئی فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری میں پرتشدد مظاہرے

وسطی چین میں واقع فوکسکون کی آئی فون فیکٹری کے قریب پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جب کہ پلانٹ میں کورونا وائرس سے متعلق عائد پابندیوں پر مزدوروں کی سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے خواجہ آصف کی ملاقات، آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کی تعیناتیوں کیلئے آنیوالے ناموں پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان ملاقات میں پاک فوج میں دو اہم ترین تعیناتیوں پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس مزید پڑھیں