عافیہ صدیقی کیس میں ہائیکورٹ متحرک، وزارت خارجہ سے تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں امریکا کے ساتھ کی گئی خط و کتابت کے ریکارڈپرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وزارت خارجہ کو تمام خط مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی بیگم کو طلاق یافتہ خواتین سے دور رہنے لئے کیوں منع کیا ہے؟

 معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈرامہ نگار کا کہنا تھا ان کا اپنی بیوی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

 سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ دونوں قائدین کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا کیا۔ مزید پڑھیں

صحافی کی گرفتاری پر برطانیہ اور چین میں کشیدگی

چین کے شہر شنگھائی میں برطانوی نشریاتی ادارے کے صحافی کی چند گھنٹوں کیلئے گرفتاری پر برطانیہ میں چینی سفیر کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق لندن میں چینی سفیرکو کورونا مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے والے برطانوی مزید پڑھیں

نیب کا وزیراعظم کیخلاف انکوائریاں بند کرنے کا فیصلہ

نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف 2مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے بہاولپور میں 14ہزار400 کنال سرکاری اراضی منتقلی پر انکوائریاں شروع کی تھیں۔ نیب ملتان نے شبہازشریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز مزید پڑھیں