پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب جاری، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب آج بروز منگل 29 نومبر کو جنرل ہیڈکوارٹرز ( جی ایچ کیو) میں جاری ہے، جہاں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی۔ سبکدوش ہونے والے مزید پڑھیں

چین میں کووڈ 19 کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

چین میں کووڈ 19 کے کیسز ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے ساتھ ساتھ بیماری کی روک تھام کے لیے نافذ کی گئی پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں لوگوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کس نے میدان مارا؟

آزادکشمیر میں 31 سال بعد ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 649 میں سے 568 نشستوں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ گزشتہ روز مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم، مظفرآباد اور جہلم ویلی میں پہلے مرحلے مزید پڑھیں

فوج اپنے فیصلے پرقائم رہی تو یقینی کی صورتحال نہیں ہوگی: راناثنااللہ

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ فوج نے غیرسیاسی رہنے کافیصلہ بطورادارہ کیا اوراس پرقائم ہیں۔ فوج آئندہ بھی آئینی کردارتک محدود رہے گی توغیریقینی کی صورتحال نہیں ہوگی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ عدم اعتماد سے آج تک اسٹیبلشمنٹ کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعد ضمنی انتخابات پرکتنا خرچ آئے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ دنوں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم حتمی اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کے بعد سیکڑوں نشستیں خالی ہوں گی جس پر انتخابات مزید پڑھیں