پاکستان روس سے سستا خام تیل خریدنے کا خواہشمند، وفد ماسکوروانہ کردیا

 روس سے سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات کرنے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ماسکو روانہ ہو گیا ہے۔معاشی بحران میں گھرے ہوئےسری لنکا نے روس سے سستا تیل خریدلیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ کے مطابق پاکستانی وفد مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف انگلش کپتان بین اسٹوکس کے شکر گزا، مگر کیوں؟

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اپنی مکمل میچ فیس کی مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک حد تک جا پہنچا ہے: مفتاح اسماعیل

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنا آرٹیکل شیئر کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں

سندھ : پی ٹی آئی کے 26 ارکان نےاسمبلی میں استعفے جمع کروادیے

 تحریک انصاف سندھ کے تمام 26 اراکین اسمبلی نے پارٹی سربراہ عمران خان کی ہدایت پر پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کو اپنے استعفی پیش کردیے۔  پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیرزمان نے استعفی موصول ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں