جنہوں نے ہمارے الیکشن چوری کیے ان کا پہلا احتساب ہوگا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مریم نواز پر فرض ہے کہ وہ بتائے جمہوریت اور آئین کیخلاف سازش کس نے کی۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم مزید پڑھیں

بھارت نے اجمیر شریف کیلئے پاکستانی زائرین کو اجازت دےدی

بھارت نے اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگارہ کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 488 افراد کے پاسپورٹ بھجوائے گئے جن میں سے صرف 249 زائرین کو ویزے جاری مزید پڑھیں

عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت مقررہ وقت پر ہوں گے: احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک میں نئی مردم شماری ہو رہی ہے جس کے 30 اپریل تک نتائج آئیں گے، آئندہ انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے۔ نارووال اسپورٹس کمپلیکس میں گفتگو کرتے ہوئے احسن مزید پڑھیں

قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

 قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خانہ کعبہ کے صحن میں احرام پہن مزید پڑھیں

انتخابی مہم ،عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے حکمت عملی تیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان ڈاکٹروں سے اجازت کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے خود میدان میں اتریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سابق مزید پڑھیں

گزشتہ چار ماہ میں جو ہوا اس پر افسوس ہوا، مفتاح اسماعیل کی ایک بار بھر اپنی حکومت پر تنقید

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے اور حکومتی ادارے اربوں کا نقصان کر رہے ہیں۔کوئٹہ پریس کلب میں مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں