پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا۔ترجمان کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرزفیڈریشن کے اجلاس میں کہا گیا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے مزید پڑھیں

پیٹرول بحران پیدا کرنے والے ہوجائے ہوشیار، اوگرا کا سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ تھانا اینٹی کرپشن میں رشوت مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں تازہ اضافے اور33 روپے کی کمی کیساتھ ڈالرکو262.6 مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے قوم کو نکیل ڈال کر آئی ایم ایف کے سامنے پھینک دیا: مسرت جمشید چیمہ

تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 35 روپے اضافے کا سن کر قوم پر سکتہ طاری ہے، اسحاق ڈار نے تو آئی ایم ایف کو نکیل ڈالنے کی بڑھک لگائی مزید پڑھیں

چُھپن چُھپائی کھیلتے ہوئے لڑکا بنگلہ دیش سے ملائیشیا پہنچ گیا

بنگلادیش میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چُھپن چُھپائی کھیلتے ہوئے معصوم لڑکا ملائیشیا پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 جنوری کو ملائیشین بندرگاہ پر بنگلادیش سے پہنچنے والے سامان سے بھرے کنٹینر سے انتہائی پریشان حالت میں مزید پڑھیں