پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ 8 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہے۔ قلندرز اور یونائیٹڈ کے درمیان میچ شام سات بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کی جھڑپ میں 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی مزید پڑھیں

عوام ملک میں انصاف چاہتے ہیں، نظریہ ضرورت نہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام ملک میں انصاف چاہتے ہیں، نظریہ ضرورت نہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا نگران حکومت پر شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخاب نہ کروانے کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔ عمران خان کے خلاف اقدام قتل کی دفعہ کے مزید پڑھیں

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثے میں 28 پاکستانیوں سمیت 58 تارکین جاں بحق ہوگئے۔ اٹلی کے صوبے کروٹون میں جنوبی ساحل کے قریب ناہموار سمندر میں 140 سے زائد تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی چٹانوں سے مزید پڑھیں

27 فروری پاکستان کے پرامن قوم ہونے کا ثبوت ہے: آئی ایس پی آر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ’آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ ’کے 4 برس مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج اور قوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں