اٹلی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

اٹلی کے شمالی علاقے ایمیلیا-روماگنا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور ہزاروں اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقلی پر مجبور ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملے کی مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس کا انٹونی بلنکن سے پاکستان میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے 66 ارکان نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ملک امین اسلم کے بعد ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق مشیر نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سندھ کے ہر ضلع کو کم گنا گیا ہے ہمیں قبول نہیں ہے، یہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

دفترخارجہ نے پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

دفتر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے جاری کردہ عالمی مذہبی آزادیوں کی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق کئے گئے دعوئوں کو یکسر مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار مزید پڑھیں