سپریم کورٹ میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری

سپریم کورٹ میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہو چکی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، تمام متعلقہ ادارے حفاظتی انتظامات کیلئے تیار ہیں، ہم احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی مزید پڑھیں

آئی ایف ایم کی تمام شرائط منظور کر لی ہیں، امید ہے جلد معاہدہ طے پا جائے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔ شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور مزید پڑھیں

طوفان بپرجوائے: کراچی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر، موسمیاتی تبدیلی واضح

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان لینڈ فال کرے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی مزید پڑھیں

سابق صدرخفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں گرفتار

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا، ٹرمپ کو ڈپٹی مارشلز نے گرفتار کیا، وہ فیڈرل الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوئے کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں: رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ کی فلسطین، شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطین،شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں عرب اورجزائر پیسفک کے ترقی پذیر ممالک کا وزارتی اجلاس ہوا۔اجلاس کے سائیڈ لائن مزید پڑھیں