چین کے نائب وزیراعظم 31 جولائی کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفینگ ایک روزہ دورہ پر 31جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد میں اکتیس جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،ضلعی انتظامیہ نے وزرات داخلہ کو سمری بھجوا دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

بغداد: ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے، کیمپ آفس میں ڈاکٹرز اور ادویات موجود مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم عاشورعقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس

نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ جلوسوں کے اختتام پر مجالس شام غریباں منعقد ہوں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی مزید پڑھیں