عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا گیا۔ عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے بغداد میں ملاقات کی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو اوراہلیہ نے شادی کے 18 سال بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گريگور کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں صوفی گریگور سے علیحدگی کا اعلان کیا، دونوں کی شادی مئی مزید پڑھیں

ناانصافی پر مبنی فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی: نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کو دوبارہ موقع ملا تو2017 سے بھی بہترپاکستان بنائیں گے۔ ناانصافی پر مبنی ان فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع

ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقاتوں میں کیے گئے معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا مزید پڑھیں

پاکستان میں یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک کے آغاز کا اعلان

دنیا کے مشہور اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان میں ’یوٹیوب پریمیم‘ اور ’یوٹیوب میوزک‘ کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یوٹیوب پریمیم ایک پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراونڈ پلے کے مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی نے سینٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کی کاپی پھاڑ دی

سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ میں ایک صدی پرانے آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) بل 2023 کی مخالفت کرتے ہوئے مسودہ کی کاپی پھاڑ دی۔ واضح رہے کہ مذکورہ بل منظوری کے لیے سینیٹ میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب مزید پڑھیں

ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق، دفترخارجہ کا شدید ردعمل

ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان سفارت خانے کو افغانی دہشت گردوں مزید پڑھیں