سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 135 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری فہرست میں 135 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 کروڑ روپے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

سکھوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ ہردیپ سنگھ نجرکےقاتلوں کوکڑی سزا دی جائے۔ سکھوں نے اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرکےباہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، ہردیپ سنگھ کےقتل مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس: سپریم کورٹ کا مظاہرین سے کیا گیا معاہدہ ریکارڈ پر لانے کا حکم

فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی نے بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا جس پر چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سب لوگ اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ سزا جزا بعد مزید پڑھیں

غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی نقصانات سے نجات دلانے کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی متعلقہ سرکاری محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں پوری قوت مزید پڑھیں

چین نے آبنائے تائیوان کے قریب پہلی کراس سی بلٹ ٹرین لائن کا آغاز کردیا

چین نے آبنائے تائیوان کے قریب اپنی پہلی کراس سی بلٹ ٹرین لائن کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے اپنی پہلی تیز رفتار ریل لائن کا آغاز کردیا جو تائیوان کے قریب جنوب مشرقی صوبے فوجیان مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور جعلی اکاؤنٹس کیسز میں زرداری اور گیلانی عدالت طلب

احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے مزید پڑھیں

میٹا کا پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان کردیا۔ میٹا ایشیا پیسفک کیلئے مس انفارمیشن پالیسی کی سربراہ ایلس بودی ساتریجو کا کہنا ہے کہ ان حکمت عملیوں میں مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کا چالان عدالت میں جمع، چیئرمین پی ٹی آئی قصوروار قرار

انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ چالان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر مزید پڑھیں