اسرائیل نے عبادت گاہوں پر بمباری شروع کردی، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4300 سےتجاوز کرگئی

اسرائیل نے شہری آبادیوں، اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نہ بخشا،غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بمباری کردی، حملے کے نتیجے میں چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے مزید پڑھیں

اسرائیل پر زوردیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی جنگ چھیڑنے کے عمل کو ملتوی کرے: بائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔ فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے مزید پڑھیں

حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں اب ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ پاکستان میں اضطراب والے حالات ہیں جو پریشان مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات کی ہر جمعے کے خطبے میں مذمت کرنی چاہیے، شیخ رشید کا منظر عام پر آ کر اہم بیان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی 9 مئی کے واقعات تھے، 9 مئی ہمارے اور عمران خان کے لیے سیاہ ترین دن تھا۔ شیخ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کریکولم اور ٹریننگ ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد

حکومت بلوچستان محکمہ لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ، بریس ٹیکنیکل اسسٹنس یورپی یونین کے تعاون اور ڈی اے آئی کی تکنیکی معاونت سے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کریکولم ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد مزید پڑھیں