شیل کا سعودی فرم وافی انرجی کو پاکستانی یونٹ فروخت کرنے کا معاہدہ

شیل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی کے یونٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی فرم وافی انرجی کے ساتھ مقامی آپریشن فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی مزید پڑھیں

قطر کی ثالثی؛ زخمی فلسطینیوں کےعلاج اورغیرملکیوں کے انخلا کیلئے مصر نے رفح بارڈر کھول دیا

قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

ڈراؤنی فلمیں دیکھنا صحت کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، ماہرین کا دعویٰ

ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراؤنی فلمیں صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ہالی ووڈ فلموں ’’دی ایگزورسسٹ‘‘ یا ’’دی نن‘‘ جیسی دیگر ڈراؤنی فلمیں دماغ میں ایسے کیمیا کے اخراج کا سبب بنتی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے بیروزگار افراد کے لئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

سعودی عرب سے بیروزگار افراد کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، اہلیت کے حامل افراد کے لئے آسامیاں خالی ہیں۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریموٹ ورک پروگرام جو انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت سے وابستہ ہے مزید پڑھیں

مشہور چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے آن لائن نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا

فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جہاں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں، وہاں مشہور چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے آن لائن نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر کا مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روک دیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دارالحکومت تہران میں طلبہ کے ایک گروپ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، تین ممالک نے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں