نواز شریف اِدھر اُدھر دیکھنے کے بعد کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا: عبد القادر پٹیل

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کبھی اِدھر دیکھتے ہیں اور کبھی اُدھر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش اور بگولوں سے تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹگمری کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے کہا ہے کہ مونٹگمری کاؤنٹی میں مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم: تجربہ کامیاب، صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا

ملکی خوشحالی اور استحکام کا ضامن دیامر بھاشاڈیم منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے، واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رخ ٹنل کی جانب موڑ دیا۔ وزیر اعظم اگلے چند روز میں اہم پیشرفت کا جائزہ بھی لیں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کے میچز کہاں ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر آگئی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن 9 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرائے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مداحوں کے لئے اچھی خبر آگئی، مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم کے دورہ آسٹریلیا پر ساتھ نہ جانے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، مزید پڑھیں