دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک اور قوم مزید پڑھیں

دنیا کا لمبا ترین کیمرہ

کیلیفورنیا: دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو مزید پڑھیں

بڑھتی عمر کو اب لگائے بریک

ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے۔ ٹارڈیگریڈ (جن کو آبی ریچھ بھی کہا جاتا ہے) زمین پر موجود ایسا مزید پڑھیں

پی سی بی کو ایک اور دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم مزید پڑھیں

نیا واٹس ایپ نیا ایپ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

موٹاپہ اور خطرہ

سائنس دانوں نے جینیات میں ایسے نایاب متغیرات دریافت کیے ہیں جو موٹاپے کے خطرات میں چھ گُنا تک اضافہ کر سکتے ہیں۔ میڈیکل ریسرچ کونسل کے محققین نے دو جینز میں جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی ہے جو اب مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔ رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے مزید پڑھیں

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن عالیہ رشید عہدے سے کیوں مستعفی ہوئیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالیہ رشید نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ وہ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پی سی بی کے عہدے سے مزید پڑھیں