سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی خان منگنیجو سسٹم کا تازہ ترین شاہکار۔

زمینی حقائق: پلاٹ نمبر B-216 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔ کرپشن سے حصول رزق عین عبادت ہے- حکومت سندھ علاقے میں جاری تمام غیر قانونی تعمیرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

شادی کا جھانسہ دیکر شہریوں کو کچے کے ڈاکوؤں کے حوالے کرنے والی خاتون گرفتار

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے کراچی سمیت دیگر صوبوں کے سادہ لوح شہریوں کو شادی کا جھانسہ دے کر ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ترجمان پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں دعویٰ مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں بھارت کیخلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی ہے: حارث کا انکشاف

پاکستان شاہینز ٹیم کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں بھارت کے خلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی عائد ہے۔ ایمرجنگ ایشیاء کپ میں ہدف صرف بھارتی نہیں بلکہ تمام ہی ٹیمیں ہیں۔ ڈرسنگ روم مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب

26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 17 کے بجائے اب 16 اکتوبر کو ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا: چینی وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم لی چیانگ نے سی پیک کے تحت ترقیاتی مزید پڑھیں