عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی، قاسم اور سلیمان نے ویزا کے حصول کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان چیمپیئنز اور جنوبی افریقہ چیمپیئنز کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ کرکٹ کی دنیا میں ایک زبردست مقابلے کی توقعات پیدا کر رہا ہے۔ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑکراسلام آباد پہنچ گئی

قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی، پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافراسلام آباد ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اورغیر قانونی کرنسی کاروبار کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں، دو ملزمان گرفتار

ایف آئی اے لاہور زون نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ حالیہ کارروائی میں دو ملزمان کو کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی مزید پڑھیں

سیف سٹیز کا پرائیویٹ سیکیورٹی کیمروں سے انضمام کا آغاز، مانیٹرنگ کا دائرہ وسیع

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے نگرانی کے نظام کو وسعت دینے کے لیے پرائیویٹ سیکیورٹی کیمروں کی انٹیگریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ زرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے مجموعی طور پر 1 لاکھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور ریلوے کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ

پنجاب حکومت نے پاکستان ریلویز کے اشتراک سے لاہور میں گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد شہری ماحول کو بہتر بنانا اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانا ہے۔ منصوبے کے تحت شاہدرہ سے رائیونڈ مزید پڑھیں

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا روس پر غیر ملکی سفارتخانوں کے خلاف سائبر حملوں کا الزام

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی ایف ایس بی ماسکو میں قائم غیر ملکی سفارتخانوں اور دیگر سفارتی اداروں کے خلاف مال ویئر کے ذریعے جاسوسی کی مہم چلا رہی مزید پڑھیں