سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے سے متعلق صوبائی محتسب کا عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس فیصل کمال عالم کی سربراہی میں جسٹس حسن اکبر پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں

پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل کا پی ایل اے کی سالگرہ پر پیغام

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی ایل اے کی 98 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم کی مثال ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب، فوری طور پر اسپتال منتقل

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادا کارہ کو شوٹنگ کے دوران جسمانی تکلیف محسوس ہوئی جس مزید پڑھیں

بھارت آپریشن مہادیو کے نام پر معصوم لوگوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، پاکستان کے نزدیک آپریشن مہادیو کی کوئی اہمیت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت آپریشن مہادیو کے نام پر معصوم لوگوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا بھارتی رہنماؤں کے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں، بھارت کا مزید پڑھیں

شوبزانڈسٹری سے منافقت ختم کرنا چاہوں گی،اداکارہ مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے شوبز انڈسٹری کو منافق قرار دے دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان تابش ہاشمی نے مختلف کھیل کھیلے اور دلچسپ مزید پڑھیں

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایچ ای سی کی برطرفی پر عدالتی حکم امتناع، بیلف کے ذریعے چارج دلوا دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ضیاء القیوم کی برطرفی پر اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حکم امتناع جاری کرنے کے بعد بیلف کے ذریعے چارج دلوا دیا ہے۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم نے جمعہ کو دوبارہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کا مزید پڑھیں

پنجاب کا آلودگی سے نمٹنے کیلئے اہم اقدام، جدید سسٹم نافذ کر دیا

پنجاب آلودگی پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے قانون بنانے والا پہلا صوبہ بن گیا، پنجاب کے دس زونزکی ڈیجیٹل نگرانی کا جدید ترین سمارٹ نظام نافذ کر دیا گیا۔ دس زونز میں آلودگی پر خود کار جدید نظام خبردار کا مزید پڑھیں