یوٹیوبرعمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے کیس میں یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔این سی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا مصروسعودی عرب سے رابطہ، غزہ کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ سے مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستانی ورک ویزا امیدواروں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا

جاپان میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو جاپان فاؤنڈیشن نے خوشخبری سنا دی ہے۔ ورک ویزے کے خواہشمندوں کے لئے جاپان کی جانب سے ایک اچھا اقدام سامنے آیا ہے، جاپان ویزے کے خواہشمندوں کیلئے جاپان فاؤ نڈیشن نے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومن یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے گفتگو

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کنیرڈ کالج فار وومن یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں فیکلٹی ممبران اور طالبات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں حالات معمول پرآگئی، موبائل سروس بحال ہوگئی

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ مظفر آباد، باغ آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ کاروباری مراز کھل گئے اور ٹریفک معمول مزید پڑھیں

طلاق کی خبریں بے بنیاد، شعیب ملک اور ثنا جاوید نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی کرکٹ سٹارشعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاویدنےسوشل میڈیا پر خوشگوار لمحات کی تصاویرشیئرکرکے اپنی علیحدگی کے حوالے سے سوشل میڈیاپرپھیلنے والی افواہوں کومستردکردیا۔ شعیب ملک اورثناجاویدنے انسٹاگرام پر یونیورسل سٹوڈیوز فلوریڈا کی تصاویر پوسٹ کیں، جن میں دونوں مختلف مزید پڑھیں