وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف اعتراضات مسترد کر دیے، پارلیمنٹ لیوی ٹیکس عائد کرنے کی مجاز قرار

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کا سیکشن 4 بی بحال کرتے ہوئے کیس کے قابل مزید پڑھیں

ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند

ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند کردی گئیں۔ محکمہ سیاحت کے مطابق اپر دیر میں کمراٹ کی تمام سڑکیں شدید برفباری کے باعث بند ہیں جب کہ گلیات میں مزید پڑھیں

کیا آپ سست اسمارٹ فونز کو تیز بنانے کے آسان طریقوں سے آگاہ ہیں؟

دنیا بھر میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل کے اس آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بابر اعظم کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق سلمان آغا کا اہم انکشاف

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں بابر اعظم کو شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایک بار پھر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری

مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو مزید پڑھیں