ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری، مسافروں کو ریسکیو کرلیا

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔وادی نیلم، سدھنوتی، باغ، ہٹیاں بالا، اٹھ مقام ، اپر نیلم سمیت آزاد مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے کی گرانٹ منظور

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا اعلان

جاپانی وزیرِاعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی سے متعلق ایلون مسک کی ناقابل یقین پیشگوئی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن بلکہ کسی حد تک ناقابل یقین پیشگوئی کی ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظور، اب بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا قابل سزا جرم قرار

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو ایک اور بڑا جھٹکا

آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انجری کے باعث ہوبارٹ ہریکینز کے کپتان نیتھن مزید پڑھیں