ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پروزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس پر دستخط کردیے

 پاکستان نے WEF 2026، ڈیووس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی، جس کا مقصد فلسطین میں پائیدار امن کا قیام ہے۔بورڈ آف پیس کا بنیادی ہدف غزہ میں مستقل جنگ بندی، مزید پڑھیں

بنگلادیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت نہیں جائے گی: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجیں گے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان، 20 عالمی رہنماؤں نے امریکی صدر کے ساتھ چارٹر پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی مزید پڑھیں

گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں لگی، اہم وجہ سامنے آگئی

تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے تیار کرلی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہ ہموار، ساٹھ ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔ورلڈ اکنامک فورم کے بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں ساٹھ ملین امریکی ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد مزید پڑھیں