وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد مزید پڑھیں

بنگلادیشی مؤقف تسلیم نہ کیا تو پاکستان کا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں آئی سی سی کے مبینہ دہرے معیار کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی موقف اختیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا مزید پڑھیں

بل گیٹس نے دنیا کو اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے خبردار کیوں کیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے روزگار کی دنیا کو بدلنے جا رہی ہے اور حکومتوں کے پاس تیاری کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ

متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرمصطفی کمال نے کہا کہ کراچی کو آئین کے آرٹیکل 148اور 149کے تحت وفاق کے زیرانتظام دیا جائے۔ مزید پڑھیں

لیسکو نے صارفین کے لیے سولر گرین میٹرز لگانے پر عارضی پابندی لگا دی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے سولر گرین میٹرز لگانے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ لیسکو کی جانب سے یہ فیصلہ وزارتِ توانائی کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق مزید پڑھیں