آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس کی اسکیم پر عمل درآمد شروع

آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس کی اسکیم پر عمل درآمد شروع ہوگیا، الیکٹرک بائیکس پر 80 ہزار روپے تک سبسڈی دی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کی الیکٹرک وہیکل ایڈاپشن اسکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈرز کے لیے سبسڈی مزید پڑھیں

اب میں کچھ اور نہیں بس گرین لینڈ چاہتا ہوں، اس کا مالک بنے بغیر ہم حفاظت نہیں کرسکتے، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے جرمنی اور جاپان کو شکست دے کر گرین لینڈ حاصل کیا اب میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے مزید پڑھیں

پاکستان نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی

گل پلازہ کے میزنائن سے 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات سے ریلوے سفر محفوظ، جعفر ایکسپریس میں جدید سیکیورٹی انتظامات مکمل

حکومتی کاوشوں کے نتیجے میں بلوچستان میں ریلوے سفر کو محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا ہے۔ جعفر ایکسپریس میں جدید سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جس سے بلوچستان کے عوام کا ریلوے سفر پر اعتماد بحال ہو مزید پڑھیں