کوئٹہ میں تاریخی لمحہ: ڈپٹی اسپیکر نے قائم مقام گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

اسپیئرزآف وکٹری 2026کثیر القومی مشق ، پاک فضائیہ کا ایف 16 بلاک 52 طیاروں پر مشتمل دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان فضائیہ کے دستے میں ایف-16 بلاک-52 طیارے اور مخصوص فضائی و زمینی مزید پڑھیں

چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں کیوں رکوائیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں مزید پڑھیں

جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے چینی ، سگریٹ ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعت میں کامیابی کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار اسٹیل کی صنعت، فارماسیوٹیکلز ،مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات سمیت مزید شعبوں تک مزید پڑھیں

قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کے لیے ’’راہگزر‘‘ موبائل ایپ متعارف

حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری، شفافیت اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے جامع اصلاحات پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ مزید پڑھیں