ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلہ دیش کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کا مسئلہ حل نہ مزید پڑھیں

نجی ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، عملے کی دوڑیں لگ گئیں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے پر لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت کل 230 افراد سوار تھے۔ پولیس مزید پڑھیں

ان غذاوں کا استعمال بلڈ پریشرسے جان چھڑانے میں معاون ، نئی تحقیق

پوٹاشیم کو جسم کے لیے ایک انتہائی منرل تصور کیا جاتا ہے، جو عضلاتی سکڑاﺅ، سیال کو کنٹرول کرنے، زیادہ نمک کے منفی اثرات سے بھی بچاتا کے ساتھ بلڈ پریشر کو توازن میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے مزید پڑھیں

انٹارکٹیکا کے نیچے چھپے راز سامنے آ گئے، سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

سائنسدان تاریخ میں پہلی بار یہ جاننے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ انٹارکٹیکا کی سرزمین میں برف کی موٹی تہوں کے نیچے کون سے حیران کن راز پوشیدہ ہیں۔ ماہرین نے برف سے ڈھکے اس براعظم سے متعلق ایسی مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی

بنگلا دیش ٹیم کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لیگا بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (مائی نیوز ڈپلومیٹک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے و یزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس، فوری انکوائری کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے آگ کے باعث مزید پڑھیں