پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، ہنڈریڈ انڈیکس میں 775 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے دوران پہلے 720 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 83 ہزار230 کی سطح تک گرگیا، تاہم بعد میں تیزی آئی اور 775 پوائنٹس اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں

سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ لاہور میں چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے ٹیکس یا انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

قلات میں سکیورٹی فورسز آپریشن: فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے مزید پڑھیں

ایران گرفتار مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاج اور مظاہرین کو ممکنہ سزاؤں کے حوالے سے سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی حکام گرفتار مظاہرین کو پھانسی دیتے ہیں تو امریکا کی جانب سے سخت مزید پڑھیں