سندھ طاس معاہدے پربھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقاد

پاکستان کی میزبانی میں ’’معاہدات کی حرمت کے تحفظ‘‘ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے حوالے سے اجلاس میں تمام خطوں سے چالیس مزید پڑھیں

کھجور کا استعمال جسمانی صحت کیلئے انتہائی مفید، نئی تحقیق میں انکشاف

سردیوں کے موسم میں ماہرینِ غذائیت کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ قرار دیتے ہیں، کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ جسم کو فوری توانائی، حرارت اور مضبوط قوتِ مدافعت فراہم کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ ٹاس مزید پڑھیں

زیادہ سوچنے کی عادت سے پریشان ہیں؟ جانیے وجوہات اور علاج

زندگی کے تیز رفتار دور میں اکثر لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں اور مسائل پر بھی ضرورت سے زیادہ سوچنے لگتے ہیں، جسے ماہرین اوورتھنکنگ (Overthinking) کہتے ہیں۔ یہ سوچ عموما ماضی کی غلطیوں، پچھتاوں یا مستقبل کی فکروں کے گرد مزید پڑھیں

ہمارے پاس دہشتگرد حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھی، دہشت گردوں کو بلوں سے نکالیں گے اور ختم کریں گے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں مزید پڑھیں

کچے میں ریاستی رِٹ مضبوط ہے اور جرائم پیشہ عناصر دباؤ اور خوف میں مبتلا ہیں: وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کچے میں ریاستی رِٹ مضبوط ہے اور جرائم پیشہ عناصر دباؤ اور خوف میں مبتلا ہیں۔ایک بیان میں ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں