ایران، امریکا مفاہمت کےلیے شہباز شریف اور عاصم منیر نے تاریخی کردار ادا کیا، برطانیہ

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشت مزید پڑھیں

اسرائیل کو لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا کرنا ہوگا، شہریوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہونی چاہیے: محمد باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نےکہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا کرنا ہوگا، جنوبی لبنان کے شہریوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہونی چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے بند نہ کیے تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی فوج

ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیل نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر کی جانب سے مزید پڑھیں

ایسا بجٹ تیار کیا گیا ہے جس میں مختلف طبقات کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود 22 فیصد سے زائد تھی اور ترسیلات مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت خطے اور ایران کیلئے ایک اعزازی دستاویز ہے: صدر پزیشکیان

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے مذاکرات کو ایران کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت خطے اور ایران کی مزاحمتی قوتوں کے لیے ایک اعزازی دستاویز ہے۔ جبکہ عباس عراقچی کا کہنا مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کا محرم الحرام کا چاند سے متعلق اہم اعلان، یوم عاشور کب ہوگا؟

رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا جبکہ وزارت مذہبی امور نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔  ماہِ محرم الحرام1448ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں ایک نیا اور منفرد اسٹرکچر متعارف کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ایک نیا اور منفرد اسٹرکچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی کرکٹ کے مسلسل ارتقاء کے ساتھ یہ محسوس کیا جا مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میسجز کو شیڈول کرنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ کو اربوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس میسجنگ پلیٹ فارم کو سگنل، ٹیلیگرام اور دیگر سے سخت حریفوں کا سامنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ مزید پڑھیں

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہےکہ حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں