ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی، فوجی کارروائیوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے، ایران

ترجمان ایران اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ معاہدہ طے ہوجانے پر کہا ہے کہ ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی سمیت امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی تنازعات سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات مسترد کردیے۔ فیصلے کے مطابق جی بی اے-18 دیامر 4 پر اعتراض مسترد ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کفایت الرحمان کی جیت برقرار رہی جب مزید پڑھیں

جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ شہباز شریف نے کہا کہ جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے، امریکا اور مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے قطر، سعودی عرب اور ترکیے کے کردار کو سراہا اور کہا کہ فریقین نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کمائی کرنیوالوں کیلئے بری خبر، حکومت نے گھیرا تنگ کر دیا

حکومت نے یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز ، ایکس اکاونٹ سمیت دیگر پلیٹ فارمز سے کمائی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کمائی کرنے والوں کو اب ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزرلینڈ اور قطر کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا

فٹ بال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور قطر کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ڈرا کے نتیجے میں قطر کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ میں پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا

ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 275 رنز کا مزید پڑھیں

بیروت میں اسرائیلی حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ بیروت کے علاقے دحیہ میں اسرائیلی حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا اپنے وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں کررہا۔ باقر قالیباف نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں