اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم کی قیادت شکیل بٹ کریں گے جبکہ ابوبکر انکے نائب ہوں گے۔ اسکواڈ میں دوگول کیپرز عبداللّٰہ اور منیب الرحمان کو اسکواڈ میں مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ ہم گیری کرسٹن کو وائٹ بال کا کوچ لارہے ہیں اور جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا ہیڈ کوچ لا رہے ہیں دونوں دنیا کے مشہور کوچ ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم بھیجنی چاہیے کیونکہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے پاک بھارت کھیلوں کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کےلیے یہ میچ لازمی مزید پڑھیں
کوچنگ سے ناآشنا چیئرمین کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی، 2 سابق کپتانوں مصباح الحق، اظہر علی سمیت 4 انٹریشنل کرکٹرز چند فرسٹ کلاس میچ کھیلنے والے عبداللہ خرم نیازی کے ماتحت کام کریں گے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملک میں باکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ باکسر عامر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں