استور ضمنی الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی کو برتری حاصل

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی (ایل اے) 13 استور میں ضمنی الیکشن کے 42 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا۔ 42 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں کتنے منصوبوں پر کام جاری ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پہلے فیز کے تحت گلگت بلتستان میں صنعت، توانائی اور انفراسٹرکچر کے 7 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ زرائع کے مطابق سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں پہلے فیز ک میں صنعت، توانائی اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: نگران وزیراطلاعات

نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی خدمات چہلم امام حسینؓ کے موقع پر طلب مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: الیکشن ٹربیونل نے فتح اللہ کو اسمبلی رکنیت سے نااہل جبکہ جمیل احمد کو فاتح قرار دیا

گلگت بلتستان کےوزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے، الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔  پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراتع کے مطابق شاہراہ قراقرم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کو لے جانے والی ایک وین کھائی میں گرنے سے ایک بچے سمیت8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ چلاس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی،16 مزید پڑھیں