بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسپیکر جان محمد جمالی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اخترافغان کی تقرری پرغورہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

بلوچستان کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ 3 بڑے نام سامنے آگئے

پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو اورسابق صدرآصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیپلز مزید پڑھیں

محکمہ پاسپورٹ حکومت پاکستان کی لاپرواہی سے عازمین حج کا فریضہ خطرے میں ۔۔کیا عازمین حج اپنا فریضہ ادا کر سکیں گے؟

پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ کے اجراء میں 100 دنوں سے بھی زیادہ تاخیر۔ کراچی (سید طلعت شاہ) ماضی کی طرح عرصہ دراز سے پاکستان کی لاچار اور مظلوم عوام اپنے دیگر بنیادی حقوق و وسائل کے ساتھ ساتھ عنقریب حج مزید پڑھیں

بلوچستان سے دو آزاد ارکان اسمبلی ن لیگ میں شامل

بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ بلوچستان اسمبلی مزید پڑھیں

الیکشن 2024: بلوچستان اسمبلی کے تمام انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج

ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کا پُرامن انعقاد کیا گیا، عام انتخابات میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی 265 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 591 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب مزید پڑھیں

بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے ناطے حکومت بنائیں گے، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سربلند خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے ناطے حکومت میں جائیں گے۔ سرفراز بگٹی اور حاجی شاہ گورگیج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی قیام گاہ پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا اعلان

ملک کے متعدد حصوں میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بلوچستان سے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں اور رہنماؤں نے جیالے وزیراعلیٰ کی قیادت میں اتحادی حکومت بنانے کا مزید پڑھیں