عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے، 28 افراد جاں بحق

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشین میں مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی

بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا مزید پڑھیں

پشین میں انتخابی دفتر کے باہر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشین میں آزاد امیدوار کےانتخابی دفتر پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔ پی بی 47 مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی

بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا مزید پڑھیں

مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں

آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔ ،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے جیالے حملوں سے گھبرانے والے نہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہی عوام کے تمام مسائل کو حل کرے گی، پیپلزپارٹی کے جیالے حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔ کسی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، 8 فروری کو مزید پڑھیں

سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

 سبی میں تحریک انصاف کی ریلی کے قریب دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں تحریک انصاف کی ریلی جناح روڈ سے گزرنے کے دوران دھماکا ہوا ہے مزید پڑھیں

مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا

بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے تین منظم حملے کیے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردوں مزید پڑھیں

اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔ سپریم کورٹ میں اخترمینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں