عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست واپس

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ نظرثانی درخواست کیساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا مقبوضہ کشمیر پر متنازع بیان، پاکستان نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈیمارش کیا

بھارت میں تعینات امریکی سفیر کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے متنازع بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے ڈیمارش کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت میں امریکی سفیر کے غیر ذمہ دارانہ اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شام میں ایئربیس پر بمباری، پاکستان کی مذمت

پاکستان نے شام کے صوبے ادلب میں ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان شامی عوام مزید پڑھیں

اگر پیپلز پارٹی تحفظات دور نہیں کیے جاتے تو وہ ن لیگ کے ساتھ تعاون کے موڈ میں نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اگر ان کے تحفظات دور نہیں کیے جاتے تو وہ ن لیگ کے ساتھ تعاون کے موڈ میں نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ کیا اتحادیوں مزید پڑھیں

عمران خان کی ڈیل سے متعلق بیرسٹر گوہر کا اہم بیان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کوکوئی نمبر تاحال الاٹ نہیں ہوا، میری درخواست ہے کہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فی الفور کراچی پہنچنے اور آئل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے عبوری حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام مزید پڑھیں

عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان

حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نجی اسپتال سے کرانے کے حکم پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرنےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ بانی پی ٹی آئی کا کسی سرکاری اسپتال سے طبی معائنہ مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کے لیے مربوط مزید پڑھیں